PDA

View Full Version : سوپ



تانیہ
12-13-2010, 04:13 PM
سوپ

اجزاء

ہري پياز
کريم
تازہ پالک
لہسن
نمک
ليموں
مکھن
انڈا
کالي مرچ
گوشت مرغي کا دو عدد
ايک چھٹانک
آدھا کلو
ايک جوا
حسب ضرورت
آدھا
آدھي چھٹانک
ايک عدد
حسب ضرورت
ايک پائو

ترکيب :

پالک کے پتے توڑ کر چھري سے باريک کاٹ ليں، دھو کر صاف کر ليں، ہري پياز بھي باريک کاٹ ليں، ککر ميں مکھن ، پياز لہسن ڈال کر بھونيں اور ساتھ ہي پالک ڈال کر بھونيں، اس میں مرغي کا گوشت ڈال ديں، تھوڑا سا پاني ڈال کر، ابلنے ديں، پھر پريشر ککر بند کر ديں، بھاپ نکلنے لگے تو کريم ڈال کر اتار ليں، حسب ضرورت نمک، مرچ ڈال ديں، انڈے کو سخت ابال ليں، اور گول قتلے کاٹ ليجے اور سوپ ميں ڈال کر پيش کريں۔