PDA

View Full Version : خوباني اور شاہ دانہ کي پيسٹري



تانیہ
12-13-2010, 04:14 PM
خوباني اور شاہ دانہ کي پيسٹري


اجزاء

نمک
چربي
شاہ دانے
انڈا
ميدہ
مارجرين
بورا شکر
خوبانياں ايک چٹکي
دو اونس
گيارھ اونس
ايک عدد
آٹہ اونس
دو اونس
1/2اونس
بارھ اونس

ترکيب :

ميدھ اور نمک کو ايک پيالہ ميں چھانيں، مارجرين اور چربي کے ٹکڑے کريں اور انگليوں سے ميدہ ميں ملائيں کہ وہ روٹي کے ٹکڑوں کے رنگ کي ہو جائے شکر ملائيں اور ہلا ئيں، ٹھنڈا پاني ڈال کر گوندھيں، آدھي پيسٹري کو خوشبودار جگہ پر الٹيں اور پلٹيں، آٹھ اينچ لمبي پليٹ پر رکھيں، شاہ دانوں اور خوبانيوں کو نچوڑ ديں اور ملائيں اور پليٹ پر رکھيں، پيسٹري کے کناروں کو پاني لگا کر نرم کريں، باقي پيسٹري لپيٹيں، پيسٹري کے کناروں کو بند کريں، انڈوں کو پھينٹيں اور ساري پيٹيز پر لگائيں بيچ ميں بھاپ نکلنے کيلے ايک سوراخ کريں پکانے والي ٹرے پر رکھيں اور ہلکي آنچ کے تنور ميں ٢٥ منٹ تک پکائيں، ان پيٹيز کو چھ مھينے تک فريج ميں رکھا جاسکتا ھے ۔