PDA

View Full Version : خوبصورت چمک دار دانت



ناز گُل
04-18-2013, 10:50 AM
دانت سفید نہ ہوں تو چہرہ برا لگتا ہے۔ دوسرے یہ کہ دانتوں کی گندگی ہماری خوراک کے ساتھ معدے میں جا کر خرابی پیدا کرتی ہے یہی وجہ ہے کہ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دانتوں کی صفائی کرنے کے لئے مسواک پربہت زور دیا ہے۔ دانت صاف ہوں گے تو صحت بھی اچھی ہو گی پہلے زمانے میں اتنے ٹوتھ پیسٹ نہیں ملتے تھے جتنے کہ آج کے دور میں دستیاب ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ بے شمار دانتوں کی تکالیف بھی بچوں اوربڑوں میں شدت کے ساتھ نظر آ رہی ہیں۔ دانت چمک داربنانے کیلئے ایک چائے کا چمچہ کھانے کا، میٹھاسوڈا ایک چمچہ، پسا ہوا نمک، پسا ہواسہاگہ لے کر شیشی میں رکھ لیں۔ روزانہ اس سے دانت صاف کریں دانت چمک جائیں گے اور اگر نمک صرف تیل سرسوں میں ملا کر دانتوں پر ملا جائے تو دانتوں کی پیلاہٹ دور ہو جائے گی اور آپ کے دانت خوبصورت اور چمکدار ہو جائیں گے۔

بےباک
04-18-2013, 02:25 PM
جزاک اللہ ، اسی لئے مسواک بھی اہم ہے نا ۔ واقعی دانت ہر خوراک اور کھانے کے بعد صاف کرنے چاہیے ،
کیونکہ پہلے صاف کرنے سے بعد میں اگر کھانا کھا لیا جائے تو اس کی اجزاء دانتوں
میں رک جاتے ہیں ، اور وہی گندے دانتوں کا سبب بنتے ہیں ،
شکریہ اہم موضوع کی طرف توجہ دلائی ،http://thumbs.dreamstime.com/x/smile-teeth-14239101.jpg

pervaz khan
04-18-2013, 04:19 PM
جزاک اللہ

اذان
04-18-2013, 09:14 PM
بہت اچھی شیئرنگ ہے
بہت شکریہ شیئرنگ کر نے کا

تانیہ
04-19-2013, 09:44 PM
نائس شیئرنگ
معلوماتی مراسلے کے لیے بہت شکریہ

نگار
04-19-2013, 11:05 PM
آپ بھی پوری حکیم بن گئی ہو ماشاءاللہ :smiley-chores004:

مفید معلومات پہنچانے پہ آپ کا بہت شکریہ

سقراط
04-20-2013, 01:52 AM
http://2.bp.blogspot.com/-wGJKwfi0H0g/UFE_IBjmlXI/AAAAAAAABwU/nHQAaUCdZGY/s1600/rotten-teeth.png


نگار کے دانت ایسے ہیں ان کا بھی کوئی علاج لکھیں

نگار
04-20-2013, 10:33 PM
اتنے گندے دانت کیا یہ اپنی پکچر لی ہے سقراط ؟؟؟؟
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا

سمعیہ ناصر
01-08-2014, 03:53 PM
نائس ۔ شکریہ۔