PDA

View Full Version : آم کے چھلکے انسان کو سمارٹ رکھنے میں بھی مدد دیتے ہیں



ناز گُل
04-21-2013, 03:01 PM
گرمیوں کے موسم میں آنے والاپھل آم یقینا بچے بڑے سب ہی شوق سےکھاتے ہیں،آم کے شوقین افراد خصوصا خواتین کیلئے خوشخبری ہے کہ وہ اس پھل کوکھانے سے سمارٹ ہوسکتی ہیں ،آسٹریلیا کی کوئینز لینڈ یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ آم وزن میں کمی کر کے انسان کو سمارٹ بنا سکتا ہے لیکن اس کے لئے آم کو چھلکوں سمیت کھاناہوگا، تحقیق کے مطابق آم کی جلد پرموجود اجزاء انسان کوموٹا کرنے والے سیلز کو بڑھنے سے روکتے ہیں،تحقیق کے مطابق پھل کی بیرونی جلد پر موجود فائٹو کیمیکلزقدرتی طور پرموٹاپے کوکم کرنے کا کام سرانجام دیتے ہیں،اسے پہلے بھی ایسی ہی ایک تحقیق میں ماہرین کا کہنا تھا کہ آم کھانے سے آپ کا موڈ بھی بہتر ہوتا ہے ،تحقیق کے مطابق آم میں موجود اجزاءملکر ایسے ماخذ کو جنم دیتے ہیں جو انسان کو خوش رکھنے والے ہارمونز کے لئے درکار ہوتے ہیں،

بےباک
04-21-2013, 05:34 PM
اہاہاہا ۔ پہلے سنا تھا ام کے آم گھٹلیوں کے بھی دام ، اب کہا کرین گے چھلکے کا بھی مول یعنی قیمت ہو جائے گی ،
جزاک اللہ نائس شئیرنگ ،

نگار
04-22-2013, 12:31 AM
اب اور کتنا وزن کم کریں،،،،کیا بلکل غائب ہی ہو جائیں وزن کم کر کے،،
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا
ھاھاھاھاھاھاھااھھااھھااھا ھھا

pervaz khan
04-22-2013, 07:09 PM
شکریہ

محمدمعروف
04-23-2013, 03:22 PM
شئیرنگ اچھی ہے مگر ایسی خبر کا حوالہ بھی لکھ دیا کریں۔

تانیہ
04-23-2013, 10:20 PM
معلوماتی شیئرنگ کے لیے شکریہ