PDA

View Full Version : آلو کا بھرتہ



تانیہ
12-13-2010, 04:24 PM
آلو کا بھرتہ


اجزاء

آلو
گھي
سفيد زيرہ
کالي مرچيں
سرخ مرچيں
پياز
ہرا دھنيا
دار چيني
ليموں
لونگ
الائچي
ادرک
نمک آدھا کلو
سو گرام
دو گرام
دس گرام
دس گرام
سو گرام
بيس گرام
دو گرام
ايک عدد
چھ عدد
چار عدد
دس گرام
حسب ذائقہ

ترکيب :

سب سے پہلے الو ابال ليں اور چھيل کر کچل لیں ، ادرک اور پياز چھيل کر باريک کاتيں اور آلوئوں ميں ملا کر مکس کر ديں۔ اس کے بعد برتن ميں گھي ڈال کر چولہے پر رکھيں۔ اس میں سفيد زيرہ کالي مرچيں، دار چيني پيس کر سرخ مرچيں، لونگ اور الائچي ڈال کر مصالحہ بھونيں، پھر آلو ڈال کر ہلکي آنچ پر بھونيں، پھر نيچے اتار کر ليموں چھڑکيں، آلو کا بھرتہ تيا رہے۔