PDA

View Full Version : بال لمبے،گھنے اور چمکدار کرنے کے لیے



ناز گُل
04-28-2013, 02:51 PM
ایک انڈے کی زردی میں 2 چمچ سرسوں کا تیل ملا لیں۔ پھر اسے بالوں کی جڑوں میں چھی طرح لگائیں۔ 3 گھنٹے بعد بال دھو لیں۔ اس طرح کرنے سے بال لمبے اور مظبوط ہو جائیں گے۔

سر کی خشکی دور کرنےکی لیے دہی میں تھوڑا سا تیل ڈال کر بال دھونے سے آدھا گھنٹا پہلے لگائیں، پھر نیم گرم پانی سے بال دھو لیں۔ ہفتہ میں ایک بار یاھ عمل کرنے سے بال گھنے اور چمکدار ہو جائیں گے اور خشکی بھی ختم ہو جائے گی۔

بالوں میں چمک لانے کی لیے بالوں کو کبھی بھی بہت ٹھنڈے یا گرم پانی سے نا دھوئیں اور ہمیشہ بال دھونے کے بعد ایک بار ٹھنڈا پانی ڈال لیں اس سے بالوں میں چمک آجاتی ہے۔

جس پانی سے بال دھونے ہوں اسمیں تھوڑا سا لیموں کا رس یا سرکہ ڈال دیں تو بالوں میں چمک آجاتی ہے۔

سقراط
04-28-2013, 08:33 PM
وہ جی واہ زبیدہ آپا کے بعد اب ان کی چھوٹی بہن ناز آپا کے ٹوٹکے
نسخہ ٹرائی کرتے ہیں دیکھتے ہیں کے بال گھنا جنگل بنتے ہیں یا سر چٹیل میدان

تانیہ
05-14-2013, 10:46 AM
تھینکس فار شیئرنگ

سمعیہ ناصر
01-08-2014, 03:52 PM
شکریہ۔