PDA

View Full Version : زبیدہ آپا فرماتی ہیں



تانیہ
04-29-2013, 03:52 PM
زبیدہ آپا فرماتی ہیںhttp://brickcity.net/forum/smileys/smiley2.gif


میری محبت کو اپنے دل میں ڈھونڈ لینا
اور ہاں آٹے کو اچھی طرح گوندھ لینا
مل جائے اگر پیار تو کھونا نہیں
پیاز کاٹتے وقت رونا نہیں
مجھ سے روٹھ جانے کا بہانہ اچھا ہے
تھوڑی دیر اور پکاؤ گوشت ابھی کچا ہے
مل کے خوشیوں کو بانٹنا ہے
ٹماٹر ذرا باریک ہی کاٹنا ہے
لوگ ہماری محبت سے جل نہ جائیں
چاول ٹائم پہ دیکھ لینا کہیں گل نہ جائیں
کیسی لگی غزل بتا دینا
نمک کم ہو تو اور ملا لینا

سیما
04-30-2013, 03:46 AM
بہت اچھا فرماتی ہے مجھے تو سمجھ بھی نھی آےی