PDA

View Full Version : پالک اور مولي کا ساگ



تانیہ
12-13-2010, 04:26 PM
پالک اور مولي کا ساگ


اجزاء

سفيد مولي
پالک
ھري مرچ
نمک، سرخ مرچ
گھي
ايک کلو
دو کلو
دس عدد
ود عدد
ايک پائو

ترکيب :

پالک کو اچھي طرح دہو کر کاٹ ليں اور اس کو تھوڑي دير پاني ميں بگہوديں، جب بہگئيے ھوئے دس پندرہ منٹ ہوجائيں تو پالک کو اسي طرح پاني ميں ابال ليں، پاني خشک ھوجانے پر اسے پيس ليں اور اسے برتن ميں رکہ ليں، سب سے پہلے گھي ميں پياز کو پچہے دار کاٹ کر بہون ليں، پياز کو اس قدر بھونا جائے کہ وہ بادامي رنگ کي ھوجائے، چولھا گرم کرکے پياز پر مصالحہ ڈاليں اور پاني کا ھلکا ھلکا چہينٹا بھي ديں، اس کے بعد اس ميں مولي اور پالک بھي ڈال ديں، اب سالن کو دم پر لگا ديں اور مولي کے گل جانے پر استعمال کريں،اچہا ھے کہ استعمال سے پھلے چند ہري مرچيں ڈال کر بہون ليں۔