PDA

View Full Version : چھٹی



سیما
05-01-2013, 03:19 AM
ایک امریکی اور ایک پاکستانی بچے کے درمیاں لفظی جنگ ہو رہی تھی .
دونوں کا خیال تھا کے اس کا باپ دنیا کا تیز ترین آدمی ہے .
دیکھو ! امریکی بچے نے کہا ، " میرا باپ 500 گز دور نشانے پر فائر کرتا ہے اور اس کے ساتھ ہے دوڑ پڑتا ہے . گولی کے نشانے پر پہنچنے سے پہلے وہ نشانے تک پہنچ جاتا ہے .
بس . . . ! ! ! پاکستانی بچے نے کہا . " میرا باپ سرکاری ملازم ہے . دفتر سے چھٹی 4 بجے ہوتی ہے ، چھٹی کرتے ہے وہ گھر لوٹتا ہے اور ساڑھے تین بجے وہ گھر پہنچ جاتا ہے

ملہار
01-30-2014, 04:15 PM
:-):-)