PDA

View Full Version : تبليغي جماعت



نجم الحسن
05-02-2013, 11:08 AM
216، ممالک میں پچیس کروڑ سےزائدافرادتبلیغی جماعت سےوابستہ ہوچکےہیں¥ جن کی کوئ ویب سائٹ نہیں، کوئی t v چینل نہیں، کوئ تشہیر نہیں، کوئ حکومتی امدادنہیں، "صحابہ کی طرز پہ کام کرتے ہوئے " "سنتوں پر عمل کرتے ہوئے " "چہرےنورکی طرح روشن""اسلاف کی طرح رہتے ہوئے " >صرف ایک ہی بات< ¤اللہ سےہوتاہے،اللہ کےغیرسےکچھ نہیں ہوتا¤‎ ‎

محمدمعروف
05-03-2013, 10:18 AM
ماشاء اللہ ، جزاک اللہ

نگار
05-04-2013, 10:33 PM
بہترین پوسٹ کی ہے آپ نے بہت بہت شکریہ

جزاک اللہ

ٹیکسٹ ماسٹر
05-31-2013, 02:06 PM
ماشآءاللہ تبلیغی جماعت کی کچھ خصوصیات یہ بھی ہیں کہ نہ انکی کوئی خاص یونیفارم ہے نہ ہی رکنیت فارم ہے کسی بھی مسلک کسی بھی قوم کسی بھی ملک کا باشندہ اس جماعت میں داخل ھوسکتا ہے غریب یا امیر عالم یا جاھل کی کوئی قید نہیں ھے حضور علیہ السلام کے سارے امتی رنگ ونسل سے بالاتر ھوکر اس جماعت میں شامل ھوسکتے ہیں نہ اشتھار نہ تصویر نہ مووی یہ سب کچھ بنانے کی اجازت نہیں اور بڑے سے بڑے عالمی اجتماع میں اور تبلیغی جماعت کے بڑے سے بڑے عالمی مرکز میں بھی اصلحہ حفاظت کے لئے بھی رکھنے کی اجازت نہیں تبلیغی جماعت کے بڑے بڑے بزرگ اور علمآء کرام کے ساتھ کوئی باڈی گارڈ اصلحہ والا نظر نہیں آئے گا اجتماعات اور مراکزمیں ان کے جو چوکیدار مقرر کئے جاتے ہیں عوام کو راستہ سمجھانے اور استقبال کے لئے ان کے پاس بھی صرف بانس کے ڈنڈے ہوتے ہیں وہ بھی علامت کے طور پر تاکہ معلوم ہو سکے کہ یہ انکا چوکیدار ہے ایسی توکل والی کوئی جماعت آپ کو روئے زمین پر کہیں اور کوئی نظر نہیں آئے گی اور انکا منشور مسلمانوں کے ایمان اور اخلاق و اعمال پر محنت کرناہے اور اسلام کی بنیادی تعلیمات سے مسلمانوں کو روشناس کروانا ہے آپ بھی تین دن تبلیغی جماعت میں لگاکر اس عجیب و غریب جماعت کا مشاہدہ نزدیک سے کرکے پھر اس کے بارے میں اپنے تاثرات سے نوازئیے۔ اللہ سبحانہ وتعالٰی ہم سب کو ھدایت ایمان اور اخلاق وعمل کی اخلاص کے ساتھ محنت کرنے والا بنائے ۔آمین

نجم الحسن
05-31-2013, 04:53 PM
بالكل حق سج فرمايا

نگار
05-31-2013, 06:13 PM
جزاک اللہ بہت بہت شکریہ