PDA

View Full Version : حضرت حجر بن عدی (رض) کے مزار کی بے حرمتی کرنے والوں کی ویڈیو۔۔۔



aliimran
05-09-2013, 10:20 PM
حجر ابن عدی (رض) کی قبر مبارک کی توھین کرنے والوں کی ویڈیو

http://www.facebook.com/photo.php?v=567709966602601&set=vb.100000908074304&type=2&theater


ترجمہ:یہ ملعون کہہ رہا ہے۔ کہ اس کام میں (معاذاللہ) خدا نے ان کی مدد کی۔ کہ قبور کو کھودنے اور اس میں ہونے والے اعمال ( نماز اور زیارت ) وغیرہ جو کہ ان کے مذہب میں حرام ہیں ان سے لوگوں کو روکنے میں۔ اورہم زندہ مردے سب کو جو اس نظام کے مطابق چل رہیں ہیں ایسے ہی نبش کریں گے۔

تانیہ
05-23-2013, 11:21 AM
انا للہ وانا الیہ راجعون
بہت افسوسناک بات ہے جتنی مذمت کی جائے کم ہے، ایسا گھناؤنا کام کرنے والے لوگ بہت بڑی سزا کے مستحق ہے جو عنقریب انکو اللہ کی طرف سے ملے گی

pervaz khan
05-23-2013, 10:55 PM
انا للہ وانا الیہ راجعون
بہت افسوسناک بات ہے جتنی مذمت کی جائے کم ہے، ایسا گھناؤنا کام کرنے والے لوگ بہت بڑی سزا کے مستحق ہے جو عنقریب انکو اللہ کی طرف سے ملے گی
بے شک

ابوبکر
07-08-2013, 12:02 AM
بےشک،،،،،،،،،،،،