PDA

View Full Version : پولنگ کے اوقات میں ایک گھنٹے کا اضافہ



تانیہ
05-11-2013, 05:40 PM
http://express.pk/wp-content/uploads/2013/05/125521-polling-1368274196-306-640x480.jpg

ختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے ملک کے بعض اور کراچی کے اکثر علاقوں میں پولنگ تاخیر سے شروع ہونے پر الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا تھا کہ پولنگ کے وقت میں اضافہ کیا جائے جسے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے منظور کرتے ہوئے ملک بھر میں پولنگ کے اوقات میں ایک گھنٹے کا اضافہ کردیا اور اب پولنگ 5 بجے کے بجائے 6 بجے تک جاری رہے گی۔


ایکسپریس نیوز