PDA

View Full Version : حالیہ پاکستانی اتخابات کا کامياب انعقاد



tashfin28
05-13-2013, 10:32 PM
ہم حالیہ انتخابات کے کامیاب انعقاد پر پاکستانی عوام کو مبارک باد پيش کرتے ہيں


http://www.freeimagehosting.net/9uc9c

http://www.freeimagehosting.net/9uc9c (http://www.freeimagehosting.net/9uc9c)

قومی اور صوبائی اسمبلی کے ليے انتخابات پاکستان کے جمہوری سفر میں ایک تاریخی قدم کی نشان دہی کرتے ہیں۔ پاکستانی عوام متشدد انتہا پسندوں کی طرف سے خطرات کے آگے بہادری سے ڈٹی رہی۔

ہمیں امید ہے کہ پاکستان میں خوشحالی، امن اور استحکام کی ایک نئی صبح اجاگر ہوگی


ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov (http://usinfo.state.gov/)
http://www.facebook.com/USDOTUrdu (http://www.facebook.com/USDOTUrdu)
https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu (https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu)