PDA

View Full Version : بیوی سے لگتا ہے مجھ کو ڈر۔۔۔!!!!



شاذیہ سعید
05-16-2013, 12:07 PM
میرا تمام ممبران سے سوال ہے کہ آ خر شوہر اپنی بیویوں سے ڈرتے کیوں ہیں؟؟؟
کیا وہ کوئی بھوت ہیں، چڑیل یا ان زیادہ حسین اور سمجھدار ہوتی ہیں۔۔۔۔۔؟؟؟:169:

نگار
05-18-2013, 11:11 PM
میرا تمام ممبران سے سوال ہے کہ آ خر شوہر اپنی بیویوں سے ڈرتے کیوں ہیں؟؟؟
کیا وہ کوئی بھوت ہیں، چڑیل یا ان زیادہ حسین اور سمجھدار ہوتی ہیں۔۔۔۔۔؟؟؟:169:

مجھے تو یہ دو نام بہت پسند آئے ہیں،،،،سوال بھی آپ نے کیا اور جواب بھی
خود ہی دے دیا،،،سچائی فرمانے کا بہت بہت شکریہ مس جی
ھاھاھاھاھاھاھاھھاھاھاھاھا ھاھاھاھا

ناز گُل
06-05-2013, 01:35 PM
میں ایسی نہی ہوں جو مجھ سے کوئ ڈر جائے

شاہنواز
06-05-2013, 02:52 PM
ڈرنے کو انسان کسی سے بھی ڈر جائے رہا بیوی سے ڈرنے کا سوال اصل میں وہ ڈرنا نہیں ہوتا بلکہ وہ ایک قسم کی خاموشی ہوتی ہے کہ جتنا جواب دو بولتا ہی چلا جائے گا

pervaz khan
06-13-2013, 05:19 PM
لیکن ڈرنے یا ڈرانے کا مسلہ ہی کیوں بنتا ہے

نگار
07-01-2013, 12:16 AM
یہ تو سوال کرنے والی کو ہی پتہ ہوگا

pervaz khan
07-06-2013, 07:26 PM
اب ان سے کیسے پوچھا جائے؟؟؟؟

نگار
07-12-2013, 12:50 AM
وہ بس سوال کر کے ہی چلی جاتی ہیں جب تک وہ نا آئے کیا کہا جائے