PDA

View Full Version : 90دن کے اندر عافیہ صدیقی کوپاکستان لانے کی یقین دہانی



تانیہ
05-23-2013, 11:36 AM
پشاور(این این آئی) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ نواز شریف نے 90دن کے اندر عافیہ صدیقی کو پاکستان لانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وہ پشاور آفیسر میس میں خیبرپی کے کے نامزد وزیر اعلیٰ پرویز خٹک سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہی تھیں۔