PDA

View Full Version : دنیا کی طاقتور خواتین کی فہرست جاری



تانیہ
05-23-2013, 11:41 AM
نیویارک (نمائندہ خصوصی) انڈین کانگریس کی رہنما سونیا گاندھی کا دنیا کی 100 طاقتور خواتین میں 9واں نمبر ہے۔ فاربیز میگزین میں شائع ہونے والی فہرست میں کوئی پاکستانی خاتون شامل نہیں۔ جرمنی کی انجیلا مرکل مسلسل تیسری بار پہلے نمبر پر ہیں۔ دوسرے نمبر پر برازیل کی صدر ڈلما روزیف ان کے بعد میلنڈا گیٹس فا¶نڈیشن کی میلنڈا گیٹس جبکہ چوتھے نمبر پر امریکی خاتون اول مشل اوباما ہیں، ہلیری کلنٹن کا نام بھی شامل ہے۔