PDA

View Full Version : ٹریول ایجنٹ



سیما
05-23-2013, 09:33 PM
جب امریکی پہلی دفعہ چاند پر پہنچے تو وہاں ایک پاکستانی کو بیٹھے ہوئے پایا۔ وہ حیران و ششد رہ گئے۔ انہوں نے اس سے پوچھا۔ ”تم ہم سے پہلے چاند پر کیسے پہنچ گئے؟“ ”ایک ٹریول ایجنٹ مجھے دوبئی کی بجائے یہاں چھوڑ گیا ہے۔“ پاکستانی نے روتے ہوئے بتایا۔:cancan::cancan::cancan:

pervaz khan
05-23-2013, 10:50 PM
بہت زبردست شکریہ