PDA

View Full Version : سبز چائے آنکھوں کے لیے بھی مفید ہے، چین میں تحقیق



تانیہ
05-25-2013, 10:53 PM
http://images.geo.tv/updates_pics/Health-Karachi-GreenTea-forEyes_5-25-2013_102468_l.jpg

چین میں کی گئی تحقیق کے مطابق سبز چائے جہاں وزن گھٹا نے اور معدے کے امر اض میں فائدے مند ہے وہیں آنکھوں کے لیے بھی بہترین ہے۔چینی ماہرین کی تحقیق کے مطابق سبز چائے آ نکھوں کو انفیکشنز سے محفوظ رکھتی ہے۔ سبز چا ئے میں پا ئے جا نے والے اجزاء آ نکھ میں انفیکشنز پیدا کرنے والے خلیات کو ختم کر دیتے ہیں۔سبز چائے کا با قا عدہ استعمال مو تیا کی بیماری کے خطرے کو بھی کم کر دیتا ہے۔

سیما
05-26-2013, 12:45 PM
گرین چائے سے چمڑی بھی اچھی ہو جاتی ہے مگر ایک ٹن چینی ڈالے بغیر پینا چاہیے
بہت شکریہ آپکا