بےباک
05-28-2013, 10:00 AM
http://express.com.pk/images/NP_LHE/20130528/Sub_Images/1101856034-1.jpg
۲۸ مئی ۱۹۹۸ کا دن ایک پاکستان اورمسلمانوں کے لیے ایک تاریخ سازدن ہےاس دن پاکستان نےانڈیاکےپانچ کےمقابلےمیں
چھـ دھماکےکرکےدنیاکویہ بتادیاکہ مسلمان قوم کسی سےدبنانہیں جانتی
بلکہ سب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کربات کرناجانتی ہے۔ پاکستان کےوزیراعظم میاں نواز شریف پراس وقت بہت دباؤتھالیکن عوام کےدباؤ کےباعث انہوں نےیہ دھماکےکردیئے۔
اورپاکستان چھـ اٹیمی ملکوں کی فہرست میں شامل ہوگیااوریہ واحداسلامی ملک ہےجوکہ اٹیمی طاقت بنا-۔اس عظیم کارنامے کا سہرا ، ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور ڈاکٹر ثمرمبارک مند اور ان کے دیگر ساتھیوں کو جاتا ہے
پاکستان پرپابندیاں بھی لگی لیکن الحمداللہ پاکستانی قوم نےخوب ساتھـ دیااورپاکستان ایک اٹیمی طاقت کےملکوں کی فہرست میں شامل ہوگیا۔
پاکستانی قوم کوایک نئی امنگ ملی۔ پاکستانی عوام نےہرطرح حکومت کاساتھـ دیا۔
لیکن افسوس کےساتھـ کہناپڑھ رہاہےکہ آج پاکستان کواٹیمی قوت بنےبارہ سال کاعرصہ ہوگیاہے۔ لیکن وہ اپنےمعاشی میدان میں اٹیمی دھماکہ نہ کرسکا۔
اس کی زیادہ تروجہ توحکمران ہی ہیں
جوکہ صرف اپنےفائدے کی بات کی کرتےہیں لیکن عوام بھی اس جرم میں برابر کی شریک ہےکیونکہ ان کوتخت تک عوام ہی پہنچاتےہیں۔ پاکستانی عوام بے غرت نہیں ہےلیکن غفلت کی نیندسوئی ہوئی ہے۔ دراصل کفارسب مل کواس کوغفلت کی نیندسلارہیں ہیں جب یہ اٹھیں گےتوانشاء اللہ پوری دنیاپرچھاجائےگے۔ انکی غفلت کی چادرکواتارپھیکناہی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ جسطرح بہت سےمنصوبےجوکہ ناممکن تھےوہ عوام کی وجہ سےپائہ تکمیل تک پہنچے ہیں۔ مثلاشوکت خانم ہسپتال، عبدالستارایدھی ٹرسٹ، سہارا فارابرارالحق، عوام کوجب تک لیڈراچھانہیں ملتایہ کوئی کام کرنےکےتیارنہیں یہ بہت مشکل مرحلےلیڈرکےہونےسےپورے کرلیتےہیں۔لیکن سیاستدان ان کوچکنی چپڑی باتوں سےبہلاتےہیں عوام کواب کوئی ایسی لیڈرشپ کوووٹ دینےچاہیے جوکہ واقعی لیڈرشپ کی اہل ہو۔ اس دن ہمیں یہ عہد کرناچاہیے کہ ہمیں ملک سےجھوٹ کاخاتمہ کرناہے۔ سچ کوعام کرناہے۔ رشوت سےبےاعتنائی برتنی ہے۔ اداروں کومضبوط کرناہے۔ دیانتداری کواپنامقصدبناناہے۔ زندگی میں اسلام کے سنہری اصولوں کواپنے ہرہرعمل سےظاہرکرناہے۔ اللہ تعالی ہم پررحم کرے اورہم کوصحیح طورپراورباعمل مسلمان بننےکی ہمت دے۔ آمین ثم آمین
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وَأَعِدُّواْ لَهُم مَّا اسْتَطَعْتُم مِّن قُوَّةٍ وَمِن رِّبَاطِ الْخَيْلِ تُرْهِبُونَ بِهِ عَدُوَّ اللّهِ وَعَدُوَّكُمْ وَآخَرِينَ مِن دُونِهِمْ لاَ تَعْلَمُونَهُمُ اللّهُ يَعْلَمُهُمْ وَمَا تُنفِقُواْ مِن شَيْءٍ فِي سَبِيلِ اللّهِ يُوَفَّ إِلَيْكُمْ وَأَنتُمْ لاَ تُظْلَمُونَ
اور مہیا رکھو اُن کے مقابلے کے لیے جہاں تک تمہارا بس چلے زیادہ سے زیادہ طاقت اور تیّار بندھے رہنے والے گھوڑے تاکہ خوفزدہ کرسکو تم اُس کے ذریعہ سے اللہ کے دشمنوں کو، اور اپنے دشمنوں کو اور اُن دوسرے دشمنوں کو جو اُن کے علاوہ ہیں، جنہیں تم نہیں جانتے، (لیکن) اللہ جانتا ہے اُنہیں۔ اور جو بھی تم خرچ کرو گے کوئی چیز، اللہ کی راہ میں تو اُس کا پُورا پُورا بدلہ دیا جائے گا تمہیں اور تمہارے ساتھ بے انصافی نہ کی جائے گی