PDA

View Full Version : تربوز بلڈ پریشر اور دل کے امراض کیخلاف موثرثابت ہوسکتا ہے، تحقیق



تانیہ
05-29-2013, 01:40 PM
http://images.geo.tv/updates_pics/health-watermilonreducesheartattack-bloodpressure_5-27-2013_102645_l.jpg




مزیدار تربوز صرف گرمی میں پانی کی کمی ہی پوری کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا بلکہ امراض قلب سے حفاظت میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔امریکی یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ روزانہ صبح ناشتے میں تربوز کی ایک خاش کھانے سے دل کی بیماریوں سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ تربوز میں موجود قدرتی اجزا ء نہ صرف بلڈ پریشر کی سطح برقرار رکھتے ہیں بلکہ دل کے دورے کے خلاف بھی موثر ڈھال کے طور پر کام کرتے ہیں۔

محمدمعروف
05-31-2013, 08:49 AM
مفید معلومات ہیں