PDA

View Full Version : ایک نئی پارٹی کا اعلان



شاہنواز
06-12-2013, 02:37 AM
لسلام علیکم

مٰیں یہاں خوشی سے ایک اعلان کررہا ہوں کہ میں ایک نئی پارٹی کے قیام کا اعلان کررہا ہوں جس کا کام لوگوں کی فلاح و بہبود اور ان کے درمیان بھائی چارگی اور حب الوطنی کا جذبہ پیدا کرنا ہے تو سب بہن بھائیوں سے التماس ہے کہ پارٹی کا نام تجویز کریں اور اس کا جھنڈا کا رنگ بھی جس کا معیار سب سے اچھا ہوگا اس کے لئے ایک تحفہ بھی ہوگا اور جو پارٹی کو جوائن کرے گا اس کی تصاویر مختلف اخبارات میں بھی آئییں گی

سیما
06-12-2013, 04:04 AM
السلام علیکم

مجھے تو سمجھ ہی نہیں لگی آپ نے کیا کہنا ہے اس لیے ہم کچھ نہیں کہہ سکتے :169:

بےباک
06-12-2013, 08:20 AM
پارٹی سیاسی ہو گی ،یا نیٹ پر ہو گی ، ہا پھر خیالوں میں ، عوامی ہو گی یا سرکار کی بی ٹیم ہو گی ، ارکان ، ممبران کا چناو ، صو ابدیدی اختیارات اور مقصدیت بتائیے گا ، فلاح کا جذبہ اگر ہے تو فلاحی پارٹی ہی نام رکھ لیجئے ،
ویسے آپ کو ایک بات راز کی بتاوں ، کہ پہلے کسی پارٹی میں گھس کر مشہور ہو جاو ، اس کے بعد آپ اپنا کام کرو ، تجربہ حاصل ہو جائے گا ،
ویسے ہم آپ کے ساتھ ہیں ،میری آج تک کہیں بھی کسی جرم کے بعد فوٹو نشر نہیں ہوئی ، اس لئے ابھی تک مجھ پر کوئی الزامات بھی نہین ، مجھے پروپیگنڈا سیکشن کا انچارچ بنا دیجئے گا ، اور سیما اور نورین کو کچن کیبنٹ میں شامل کر لینا ،
باقی کام آپ کے سرمایہ ظاھر کرنے پر ہم بتائیں گے ، مفلس پارٹی کے پاس تو ہم چائے پینے بھی نہی جاتے ،اگر جائیں بھی تو تھرموس بھر کر ساتھ لیجاتے ہیں ،
اگر کچھ مال وغیرہ کا بندوبست ہو سکتا ہے تو میں آپ کے لئے سیٹلائٹ چینل لاونچ کرنے کا سوچ رہا ہوں ،
ایک قرآنی آیت فاعتبروا یا اولی الابصار تو آپ نے پڑھی ہو گی ، دوبارہ تشریح کے ساتھ پڑھ لیجئے ، کافی بھلا ہو گا ،

شاہنواز
06-12-2013, 01:37 PM
بھائی جی یہ حقیقی پارٹی ہوگی اور عوام میں شعور پیدا کرنا اور حب الوطنی کا جذبہ موجزن کرنا اس کے اغراض و مقاصد ہیں اور سیاست سے دور ہوگی

شاہنواز
06-12-2013, 02:17 PM
http://www.facebook.com/photo.php?v=580073178691088&set=vb.105624036185462 &type=2&theater
وطن کی محبت سے لبریز ویڈیو

تانیہ
06-23-2013, 09:21 PM
اس پارٹی میں کھانے پینے کا کیابندوبست ہے اور کتنا کھانے کو ملے گا :connie_38:

انجم رشید
07-07-2013, 07:39 AM
میرے خیال میں تو پارٹی کا نام کرپشن پارٹی رکھ لیں کیوں کہ سیاسی پارٹیوں کا یہی کام ہے جب کام ہی ایسا تو پھر نام بھی ایسا ہی رکھنا چاہیے ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دیکھانے کے اور والی بات نہ ہو گی ۔
پرچم کا رنگ بس پیلا رکھ لیں کیوں کہ یہ رنگ کچھ ملکوں میں نفرت کا اظہار کرتا ہے اور پاکستانی سیاسی پارٹیاں پاکستان اور پاکستانی عوام سے صرف نفرت ہی کرتی ہیں ۔