PDA

View Full Version : زیادہ غصہ کرنا



سیما
06-12-2013, 06:17 AM
نیویارک… اگر آپ زیادہ غصہ کرتے ہیں تو اسے پینے کی عادت ڈالیے۔حالیہ تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ زیادہ غصہ کرنا ،دل کے دورے کے امکانات بڑھادیتا ہے۔ہارورڈ میڈیکل اسکول کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ غصہ دل کے دورے کا باعث بنتا ہے۔جتنا زیادہ غصہ کیا جائے گا،دل کے دورے کا خطرہ اتنا ہی بڑھ جائے گا۔جبکہ یہ غصہ دل کے دورے کے ساتھ ساتھ اور بھی کئی بیماریوں کا سبب بنتا ہے۔یہ نتائج ساڑھے تین ہزار سے زائد افراد کے رویوں اور ان کے اثرات پر کی جانے والی سات سالہ تحقیق کے بعد سامنے لائے گئے ہیں۔




جیو نیوز

سیما
06-12-2013, 06:18 AM
:newhere:

نگار
07-09-2014, 07:43 AM
اگر ایسی ہی بات تو میں کب کا مر چکا ہوتا :treeswing:

خیر انکی تحقیق میں سچائی بھی ہو سکتی ہے کیونکہ ہر ایک ، ایک جیسا نہیں ہے

اضافی معلومات پہنچانے پہ آپ کا بہت شکریہ

saba
07-09-2014, 11:30 AM
ہاہاہاہاہاہاہا نگار صاحب شکر ہے آپ نے اپنی کوئی تو مسٹٰیک مانی۔ سیما سسٹر آپ کا شکریہ معلومات پہنچانے کے لیے۔

نگار
07-10-2014, 04:06 AM
ہاں جناب اب ہماری عمر دوسروں کو نصیحت کرنے کی ہو گئی ہے اس لیے اب اکثر کوشش کرتا ہوں غصے پہ قابو پانے کی
پہلی کی طرح اب نہیں رہا