PDA

View Full Version : ہنسنا منع ہے



سیما
06-12-2013, 06:44 AM
http://meriurdu.com/wp-content/uploads/2013/01/jokes.jpg

بےباک
06-12-2013, 08:26 AM
ہاہاہا ، ہاہاہا ، سیما جی اب تو میں نے ہنس لیا نا ، اب مجھ پر کوئی جرمانہ تو عائد نہی کیا جائے گا نا ،
آپ نے لکھ دیا ھنسنا منع ھے ، اسلئے ، ھنسی روک کر سارے لطیفے پڑھے ، مگر لطیفے کچھ ایسے تھے کہ قابو نہ رکھ سکا اور سارا ھاسا نکل گیا ، کیونکہ دانت بھی نہیں تھے اس لئے کنٹرول بالکل نہ رہا،
آئیندہ ایسے لطیفے مت لکھئے گا جن پر لکھا ہو ان کو پڑھ کر مت ھنسیں ، یہ ظلم ہم سے برداشت نہیں ہو گا اور ھنسی کا فوارہ چھوٹ جائے گا ، اور جو بھی ہمارا جرم سنے گا اس کا بھی ھاسا نکل ہی جائے گا ، ویسے میں بھی وارننگ دیتا ہوں
میری تحریر پر کسی قسم کی مسکراہٹ پر توھین سنجیدگی کی دفعہ ۴۲۰ لاگو ہو گی ، اور سزا میں پھر سارا سارا دن اور ساری ساری رات منہ کھول کر ھنسنے کی سزا دی جائے گی ،

ملہار
01-28-2014, 11:28 PM
hehehehe.....:D

تانیہ
01-29-2014, 10:53 AM
ۃاہا سیما جی زبردست منع کیا کہ ہم منع ہو ہی نہہں سکے