PDA

View Full Version : ڈنر



سیما
06-13-2013, 04:37 AM
ریسٹورانٹ میں بیٹھے ایک صاحب کو بہت دیر ہو گئی . ان کی کئی مرتبہ کوششوں کے بعد بہت تاخیر سے ویٹر ان کے پاس پہنچا اور بولا . " جی سر ! آپ کیا كھانا پسند کریں گے ؟ "
ان صاحب نے تحمل سے کہا . " میں آیا تو ناشتہ کرنے کے ارادے سے تھا لیکن اب تو ڈنر ہی لے آؤ

:vahidrk::vahidrk::popcorn::popcorn::popcorn:

ملہار
01-28-2014, 11:25 PM
بہت حوصلہ دکھایا۔۔۔۔:d

تانیہ
01-29-2014, 10:59 AM
ۃاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔