PDA

View Full Version : بھارتی مسلمانوں کے لئے دوسرا قائد اعظم کا جنم اکبر اویسی کی شکل میں



شاہنواز
06-22-2013, 05:50 PM
بھارتی مسلمانوں کے لئے دوسرا قائد اعظم پیدا ہو گیا
بھارتی مسلمانوں کے لئے دوسرا قائد اعظم پیدا ہو گیا ، مسلمانوں کے حقوق کی جنگ لڑنے والا مجاہد اکبر اویسی آج کل بھارت میں شہ سرخیوں کی زینت بناہوا ہے ، اس کی تقاریر سنیں جس نے پورے بھارت کوہلا کر رکھ دیاہے ۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنا مت بھولئے
http://www.facebook.com/photo.php?v=1386808318200349&set=vb.42095436463299 1&type=2&theater