PDA

View Full Version : حادثہ



سیما
06-29-2013, 04:39 AM
ایک چیونٹی بھاگی بھاگی جارہی تھی۔ راستے میں ایک چوہا ملا۔ "بی چیونٹی کہا جارہی ہو ؟
چیونٹی نے جواب دیا۔ "بھائی چوہے! ہاتھی کا حادثہ ہوگیا ہے، اسے خون کا عطیہ دینے جارہی ہوں۔ "

اذان
06-29-2013, 08:38 AM
لیکن آپ اس وقت کہاں تھی؟
ھاھاھاھاھا

تانیہ
06-29-2013, 10:44 PM
ہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نگار
06-29-2013, 10:54 PM
کہیں وہ ہاتھی ۔۔۔۔۔ ؟؟؟ :169:

سیما
06-30-2013, 03:03 AM
میں نے اور کہا ہونا تھا چونٹی کو کہا تھا فورن آجاو میں نے اوپریشن شورع کر دیا ہے خون کا بندوبست کرو ہممممممممممم یہ دیکھو پکا پکا ثبوت بھی ساتھ میں اب اپ کی مرضی :169:

http://i.dailymail.co.uk/i/pix/2012/09/20/article-0-151CBB78000005DC-54_964x520.jpg
http://www.cvm.ncsu.edu/news/images/elephant-500.jpg

سیما
06-30-2013, 03:05 AM
کہیں وہ ہاتھی ۔۔۔۔۔ ؟؟؟ :169: اللہ نا کرے بلکل زندہ ہے آپ کہنا چاہ رہے تھے کہہ کہیں وہ ہاتھی اللہ کو پیارا تو نھی ہو گیا نا :stretcher:

نگار
06-30-2013, 11:35 PM
میں نے اور کہا ہونا تھا چونٹی کو کہا تھا فورن آجاو میں نے اوپریشن شورع کر دیا ہے خون کا بندوبست کرو ہممممممممممم یہ دیکھو پکا پکا ثبوت بھی ساتھ میں اب اپ کی مرضی :169:

http://i.dailymail.co.uk/i/pix/2012/09/20/article-0-151CBB78000005DC-54_964x520.jpg
http://www.cvm.ncsu.edu/news/images/elephant-500.jpg

http://www.funnyloves.com/wp-content/uploads/2013/06/funny_monkey_picture_35.jpg
جی علاج دیکھ کر تسلی ہوئی
:Vishenka_09:

ملہار
01-28-2014, 11:18 PM
hehehehe funny joke and discussion....!!!