PDA

View Full Version : بغل میں چھری منہ میں رام رام



تانیہ
12-13-2010, 10:55 PM
http://www.funny-potato.com/images/wedding/funny-wedding.jpg

این اے ناصر
03-23-2011, 06:15 PM
بہن اپ نے توانکھیں کھول دیں۔ شکریہ

نورمحمد
03-24-2011, 10:56 AM
اردہ کیا ہے ؟ ؟ ؟ :huh::huh:

تانیہ
03-24-2011, 07:31 PM
اردہ کیا ہے ؟ ؟ ؟ :huh::huh:


دولہا کے ہاتھ میں چھری ہے اور وہ اپنی دلہن کے ساتھ جا کے مرغا حلال کرنے والا ہے:):):P:P:):)

اوشو
04-03-2011, 08:47 PM
مرغا یا مرغی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :huh:

اعجازالحسینی
04-04-2011, 06:37 PM
جو آپ سمجھ لیں :P

سرحدی
04-19-2011, 12:28 PM
ویسے عمومآ دولھا حلال ہوجاتا ہے اگر شریف ہو تو

اوشو
04-29-2011, 03:47 PM
ویسے دلہن کے ناخن دیکھ لیں تو اندازہ ہو جاتا ہے کہ اسے چھری کی ضرورت محسوس نہیں ہو گی.:P

سقراط
05-01-2011, 08:59 PM
ویسے آپ سب شاید غیر شادی شدہ ہیں بچارے آدمی نے وہ چھری اپنی حفاظت کے لیے پکڑی ہوٰئی ہے پہلی بار شادی کر رہا ہے نا اسلیے ڈر رہا ہے;)

اوشو
06-03-2011, 11:07 PM
اوہ واقعی میرے جیسے کنوارے بندے کو ان باتوں کا کیا پتا.
ویسے آپ تجربے کی بات بیان کر رہے ہیں نا؟ :P

وی جے
06-09-2011, 06:10 PM
چُھری بغل میں نہین ہے اور منہ میں رام رام بھی نہین لگتا:-):-):-)

اوشو
06-16-2011, 06:46 AM
:-):-):-)

بلال جٹ
06-28-2011, 08:19 PM
ایسا بھی کرنا پڑتا کبھی کبھی زندگی میں شاید اس کو کوی ایسی مجبوری ہی ہو:-):-):-):-)

غسان
11-11-2011, 10:50 AM
صحیح کہتے ہیں،;) کہ اپنے دشمن کو ماردو :s:s اس سے پہلے کہ وہ تمہیں ماردے۔