PDA

View Full Version : Darius



تانیہ
11-24-2010, 03:58 PM
برطا نیہ میں 4 فٹ 3 انچ لمبا خرگوش پایا گیا ہے۔ Dariusنا می خر گو ش کوگینز بک آف ورلڈ ریکا رڈ میں دنیا کا سب سے قد آور خر گو ش ہو نے کا اعزا ز حا صل ہو گیا ہے۔ با رہ مہینے کے اس قد آور خر گو ش کی روزا نہ خوراک 12 گا جروں ،6 سیبوں اور 2 عدد بند گو بھی پر مشتمل ہے جبکہ اس کی جسامت میں بھی دن بہ دن اضا فہ ہو رہا ہے۔ وا ضح رہے کہDarius سے قبل یہ اعزا ز Aliceنا می خر گو ش کے پا س تھا جس کی لمبا ئی تین فٹ تین انچ تھی۔