PDA

View Full Version : کونسی چیز یا بات آپکو پریشان کر رہی ہے؟؟



تانیہ
07-15-2013, 04:30 PM
http://i53.tinypic.com/e05v0p.jpg


http://www.ct-7ob.com/vb/storeimg/live_1341995650_737.gif

ایک نئی لڑی کے ساتھ حاضر ہوں ،رمضان المبارک کا خوبصورت موسم ہے ہر کوئی روزہ رکھنے حسب توفیق عبادت کرنے اپنے گناہوں کی مغفرت مانگنے اور اللہ تعالی کو راضی کرنےمیں مشغول دکھائی دیتا ہے ایسے میں اسی حوالے سے تھوڑی بات چیت ہو جائے تو آپکو بتاناصرف یہ ہے کہ
وہ کون سی چیز ہے جو آپ کو رمضان المبارک میں سب سے زیادہ پریشان کرتی ہےیا تنگ کرتی ہے؟
روزہ میں بھوک، پیاس،کالج یا دفتر جانا، مہمانوں کا آجانا، گھر کے کام کاج، لوڈشیڈنگ، مہنگائی، ناجائز منافع خوری، سڑکوں پہ بےہنگم ٹریفک یا کچھ بھی جسے آپ اس رمضان المبارک کے مہینےمیں سب سے زیادہ پریشان ہیں

http://a10.idata.over-blog.com/2/66/23/95/ramadan2.gif

تو آئیے اور شروع ہو جائیے لکھنے میں اور شیئر کیجیئے ہم سے جس چیز یا بات سے آپ اس رمضان المبارک میں زیادہ پریشان ہیں ؟؟؟


http://www.greetings.prokerala.com/graphics/glitters/ramadan-glitter/1.gif




http://rajafamily.com/lib/00051A00V.gifhttp://rajafamily.com/lib/00051A00V.gif

سیما
07-15-2013, 04:40 PM
السلام علیکم
بہت زیادہ گرمی ہے اس لیے شاید پیاس لگ جاتی ہے :169:

اوشو
07-15-2013, 11:13 PM
پردیس میں روزے رکھنا بھی پریشان کرتا ہے۔ گھر کی تو اپنی ہی موج ہے :treeswing:

نگار
07-15-2013, 11:34 PM
پیاس بہت لگتی ہے اور پھر رمضان میں ملک اور گھر کی یاد بہت ستاتی ہے :stop:

عبادت
07-17-2013, 08:29 AM
سحری اور افطاری کے وقت گھر والوں کی یادیں

تانیہ
07-17-2013, 02:28 PM
رمضان کریم میں طبیعت کا خراب ہونا

تانیہ
07-17-2013, 02:28 PM
افطار کے وقت گھر میں بچوں کا شور یا رونا

نگار
07-20-2013, 03:02 AM
رمضان میں بدترین قسم کے غصے کا آنا
:treeswing: