PDA

View Full Version : تمام بہن بھائیوں سے دُعا کی اپیل ہے



نگار
07-26-2013, 10:21 PM
میری کزن سخت بیمار ہے اور آج اس کو ہسپتال شفٹ کر دیا،آپ تمام حضرات سے اپیل ہے کہ آپ اس کی صحت کے لیے دُعائیں کریں،
میں آپ سب کا بہت احسان مند رہونگا،رمضان کا مبارک مہینہ ہے اس لیے سب سے گذارش ہے کہ بہت بہت دعائیں کریں
تاکہ اللہ اس کو صحت کاملہ عطا فرمائے
آمین ثمہ آمین

تانیہ
07-26-2013, 10:31 PM
اللہ تعالی آپکی کزن کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔۔۔۔آمین

عبادت
07-27-2013, 04:25 AM
نگار بھائی اللہ پاک اس بابرکت مہینے آپ کی کزن پر رحمت فرمائیں اور اسے صحت تندرستی عطا فرمائیں (آمین)

سیما
07-27-2013, 06:36 AM
السلام علیکم
ہماری دُعا بھی آپکی کزن کے ساتھ ہے اللہ جی جلدی سے ان کو ٹھیک کرے آمین ثمہ آمین

انجم رشید
07-27-2013, 08:13 PM
السلام علیکم ۔
اللہ تبارک وتعالی آپ کی کزن کو صحت کاملہ عطاء فرمائے آمین ثم آمین

نگار
07-27-2013, 09:31 PM
میں آپکی ڈھیر ساری دُعاؤں کا بیحد ممنون اور مشکور ہوں
اللہ آپ سب کو خوش رکھے آمین ثمہ آمین