PDA

View Full Version : عید مبارک ہو عید مبارک



تا بی
08-11-2013, 05:47 PM
میں 80 کی دھائی میں پیدا ہوا

جب سب سے مشہور کھیل “چھپن چھپائی“ ، “برف پانی “ اور “اونچ نیچ“ ہوتے تھے

جب سب سے بہترین میٹھے “پولکا“ ، “پاپ کارن“ “جوبلی“ اور “میچل ٹافی“ ہوتے تھے...

جب پیپسی چھ روپے کی ہوا کرتے تھی

جب ہم ساڑھے سات بجے اسکول جانے سے پہلے پی ٹی وی پر کارٹون دیکھتے تھے اور شام سات بجے “ننجا ٹرٹلز“ اور “کیپٹن پلینٹ“ دیکھتے تھے

جب ہمیں موویز دیکھنے کی اجازت نہ ہوتی تھی اور ہم پھر بھی کسی طرح مینج کر لیتے تھے

جب ہمارا بہترین اثاثہ “ببل گمرز شوز“ ہوتے تھے

جب پچاس روپے عیدی ملنے کا مطلب ہوتا تھا کہ آپ امیر ہو گئے ہو

جب ہم “ اکڑ بکڑ بمبے بو “ سے فیصلے کیا کرتے تھے

جب ہمارے لیے سب سے خوفناک چیزیں “انجیکشنز“ ، “تاریک کمرے“ اور “قاری صاحب“ ہوا کرتے تھے

جب “ ونڈر بریڈ کی بی ایم ایکس سائیکل “ پورے محلے میں جیلسی کا سبب ہوتی تھی

جب کرکٹ کھیلتے ہوئے اصول ہوا کرتا تھا کہ گھر میں جانا آئوٹ ہے اور جو مارے گا وہی لے کر آئے گا بچگانہ لیکن بہترین یادیں نئی نسل یہ چیزیں کبھی انجوائے نہیں کرے گی.


آُپ سب کومیری طرف سے عید مبارک ہو
:treeswing:

تانیہ
08-11-2013, 10:35 PM
اتنی خوبصورت یادوں کے ساتھ اتنی محبت بھری عید وش کرنے کا بہت شکریہ :roseanimr:th_smilie_schild اور آپکو بھی میری طرف سے اور اردو منظر فورم ، انتظامیہ اور تمام صارفین کی طرف سے دلی عید مبارک قبول ہو تابی بھائی
خوش رہیئے
سلامت رہیئے

عبادت
08-13-2013, 02:01 AM
واہو تابی بھائی آپ نے تو سارا بھانڈا پھوڑ دیا یادوں کا
سچ میں وہی عید ہوا کرتی تھی ابھی تو ایک ویک اینڈ کی طرح
گزار جاتی ہے