PDA

View Full Version : ایڈمن صاحب کے نام



نگار
08-11-2013, 11:17 PM
جناب عالی میں نے ایک فنی ویڈیو لگائی تھی بلکل صاف اور ستھری
لیکن کسی نے وہ بنا پوچھے ڈیلیٹ کر دی ، جبکہ اس میں کوئی ایسا مواد بھی نہیں تھا کہ جس کو بنیاد بنا کر
وہ ویڈیو ڈیلیٹ کر دی جائے
برائے کرم اتنا بتا دیں پھر کیوں اور کس نے وہ ویڈیو ڈیلیٹ کر دی ؟؟؟؟؟؟؟
اگر اس میں کوئی غلط مواد تھا تو بتائیں کونسا تھا تاکہ میں کوشش کروں آئیندہ ایسا کچھ نا ہو
اور اگر نہیں تھا تو پھر کیوں ڈیلیٹ کر دیا ؟؟؟

aliimran
08-12-2013, 01:11 PM
سرور کی پرابلم کی وجہ سے پچھلے دو دن میں کی گئی تمام پوسٹس اور تھریڈز خود بخود حذف ہو گئے اس کے لئے ہم معذرت خواہ ہیں ۔ مزید تحقیقات جاری ہیں جیسے ہی کوئی پُر یقین نتیجہ برآمد ہوا آپ کو آگاہ کر دیا جائے گا۔ آپ وہ وڈیو دوبارہ پوسٹ کر دیں۔۔۔ شکریہ

تانیہ
08-12-2013, 05:55 PM
خود بخود حذف ہو جانے والی پوسٹس میں کافی ساری دیگر پوسٹس کے ساتھ عید مبارک کی تہنیتی پوسٹ بھی شامل تھیں جو بہت محنت سے تیار کی گئیں ۔۔۔۔۔ابھی تو اس سیکشن کو دیکھ کے یوں لگ رہا جیسے اس بار ہمارے فورم پہ عیدآئی ہی نہیں:sad52:

بےلگام
08-16-2013, 08:21 PM
السلام علیکم تمام اردومنظر کی انتظامیہ اور اراگین کو یہ جو مسلہ ہے آپ کو آگے بہت بہاری پڑے گا اس کا حل جلد سے کرے میرے ساتھ بھی یہ مسلہ ہوا تھا میرا ایک ہفتے تک فورم بند رہا بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑھا اس کو آپ کے بےلگام نے کیسے ٹھیک کیا میں نے بےباک جی کو کہادیا ہے اگر علی بھائی سمجھنا چاہے تو خوش آمدید میں بتاسکتا ہوں اگر اسی طرح اگنور کرتے رہے تو بہت مسلہ پیش آے گا آگے یہ میرے فورم کی تھریڈ بنائی ہوئی ہے اس کو دیکھ سکتے ہیں میں بھی اگنور کرتا گیا تھا سو یہ مسلہ ثابت ہوا http://urduhiurdu.com/forum/showthread.php?p=11434&styleid=5#post11434

aliimran
08-18-2013, 05:44 PM
ایک مسئلے سے آگاہ کرنے کا بہت بہت شکریہ مگر ہمارا ایسا کوئی مسئلہ نہیں جیسا آپ نے دکھایا ہمارے ساتھ سرور کی طرف سے ایک چھوٹا سا مسئلہ ہوا تھا جسے حل کر لیا گیا ہے اور اب ان شاء اللہ ایسا نہیں ہو گا۔۔۔۔

بےلگام
08-19-2013, 06:46 AM
agar na karte to yh hona tha is liye batiya tha so aab yhe pahle bhi kaha tha hamari teraf urdu nahi likhi jati is ka kuch karo

تانیہ
08-25-2013, 04:33 PM
بےلگام جی آپ اپنی اردو کو بےباک جی کی لسی والا سیرپ پلایا کریں افاقہ ہو گا۔۔۔ہاہا