PDA

View Full Version : پھر ملیں گے



سیما
08-18-2013, 04:35 AM
ڈاکٹر مریض سے : اب آپ خطرے سے باہر ہیں پھر بھی آپ اتنا کیوں ڈر رہے ہیں ؟

مریض : جس ٹرک سے میرا ایکسڈینٹ ہوا اس كے پیچھے لکھا ہوا تھا کہ :

" سوہنیا زندگی رہی تو پھر ملیں گے "

ملہار
01-28-2014, 11:20 PM
hehehehehe.....bohat khoob

تانیہ
01-29-2014, 11:01 AM
ۃاہا زبردست