PDA

View Full Version : روڈ



سیما
08-18-2013, 05:01 AM
ڈاکٹر : جب کار ایک عورت چلا رہی تھی تو تم کو روڈ سے دور چلنا چاہیے تھے .
مریض : کونسی روڈ ؟ میں تو پارک میں لیٹا ہوا تھا !


:290::smiley-chores016::smiley-happy120::169:

اوشو
08-18-2013, 05:34 AM
ہاہاہاہاہا
خواتین کا ایک اور "کار۔نامہ":happy123::happy123::happy123::happy123:

عبادت
08-19-2013, 03:34 AM
سیما جی دھیان سے ڈرائیو کیا کریں
کیوں عوام کو پارک میں بھی لیٹنے نہیں دیتی اپ
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہا
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ ا