PDA

View Full Version : انار کھانا اب بہت آسان



سیما
09-03-2013, 03:09 AM
https://www.youtube.com/watch?v=-qfQ3_N7S6Y

سیما
09-03-2013, 03:14 AM
ایک اچھاسا انار دو ٹکڑے کر لیں ۔ پھراس کو ایک برتن میں ٹھنڈے پانی میں ڈال کر آرام آرام سے دانے توڑ لیں آپکا انار کھانے کے لیے تیار جو کچرا ہے وہ نکال کر سب اناروں کو پانی سے دھوکر پلیٹ میں رکھ لیں ۔ لو ایک دم مزے دار اور بہت ہی آسان ترکیب اب آپ روز روز انار کھا سکتےہیں وہ بھی بغیر کسی مشکل کے :smiley-chores006:

aliimran
09-03-2013, 06:10 PM
واہ اتنی آسان ترکیب میں تو انار پکڑ کر سوچ میں پڑ جاتا تھا کہ کیسے کھاؤں۔۔۔ مگر اب انار مجھ سے بچ کر نہیں جا سکتا۔۔:chase:

تانیہ
09-03-2013, 11:01 PM
ہاہا ایڈمن کی پوسٹ کو اقتباس کی بجائے ایڈٹ کر دیا غلطی سے ۔۔۔۔
ہاہا
خیر اسطرح تو ہوتا ہے اسطرح کے کاموں میں ۔۔۔ہاہا

واہ اتنی آسان ترکیب میں تو انار پکڑ کر سوچ میں پڑ جاتا تھا کہ کیسے کھاؤں۔۔۔ مگر اب انار مجھ سے بچ کر نہیں جا سکتا۔۔:chase:
لیکن یہاں آپ انار نہیں تتلی کا شکار کر رہے ہیں :stop:
ایک انار سو بیمار۔۔۔۔ہاہا