PDA

View Full Version : ظلم کی انتہا



تانیہ
09-17-2013, 10:11 PM
نو بیاہتا بِیوِی جو ایک ابھرتی ہوئی فلم اسٹار تھی ، پرڈیوسر کو دیکھتے ہی بِلک بِلک کر رونے لگی .
" ارے ، ارے ، روتی کیوں ہو . . . بات کیا ہے ؟ " فلم پرڈیوسر نے پوچھا .
" مجھے دھوکہ دیا گیا ہے مجھے اندھیرے میں رکھا گیا . شادی کے بعد مجھے معلوم ہوا کے جس سکرپٹ رائٹر سے میری شادی ہوئی ہے ، وہ پہلے سے شادی شدہ ہے اور اس کے 5 بچے ہیں . " فلم ایکٹریس نے روتے ہوئے کہا .
فلم پرڈیوسر نے اس کی ڈھارس بندھاتے ہوئے کہا . " حقیقت میں تم پر بڑا ظلم ہوا ہے . "
فلم ایکٹریس نے مزید جذباتی ہوتے ہوئے کہا . " صرف مجھ پر ہی نہیں میرے 6 بچوں پر بھی ظلم ہوا ہے .