PDA

View Full Version : زمین کی زندگی ابھی اربوں سال باقی ہے، ریسرچ رپورٹ



تانیہ
09-21-2013, 05:47 PM
http://www.urdu.co/sw-store/images/news/junoon.co-33362092013.jpg




ایک تازہ ریسرچ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سطح زمین کی زندگی ابھی مزید اربوں سال باقی ہے اور زمین ختم ہونے سے قبل دنیا میں انسان ناپید ہوجائینگے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی آسٹرا بائیولوجسٹ کی جانب سے جاری ریسرچ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ زمین کی زندگی ابھی مزید کم از کم 1.75 ارب سال باقی ہے اور اس کے بعد زمین ہاٹ ز ون میں تبدیل ہونا شروع ہوجائے گی جہاں انسانی زندگیاں محال ہو جائینگی۔ زمین سے ہاٹ زون میں تبدیل ہونے سے قبل دنیا میں رفتہ رفتہ انسان ناپید ہوجائینگے ۔

بےباک
09-23-2013, 05:43 AM
یعنی آپ ابھی سے ڈرا رہی ہو ۔ اللہ خیر کرے ، عمدہ معلومات دینے پر شکریہ ،

این اے ناصر
12-03-2013, 07:58 PM
مفیدمعلومات کے لیے شکریہ۔