PDA

View Full Version : نعرہ تکبیر



تانیہ
09-25-2013, 11:34 PM
مولوی صاحب جمعے کے دن حور کی تعریف بیان کررہے تھے کہ حور ایسی ہو گی حور ویسی ہو گی
جب زیادہ جوش آیا تو پھر فرمایا
"بس اب آپ لوگوں کو کیسے سمجھاؤں یہ جو اپنے محلے میں بٹ صاحب ہیں آپ انکی بچیوں کو ہی دیکھ لیں قسم سے حوریں ہیں حوریں"
بہت ت ت ت ت ت ت پیچھے سب سے آخری ی ی ی ی صف میں بیٹھے ایڈمن جی کو جوش آیا اور بلند آواز میں بولے
نعرہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ تکبیرررررررررر

تانیہ
09-25-2013, 11:36 PM
http://www.desibucket.com/db/02/20945/20945.gifhttp://www.desibucket.com/db/02/20945/20945.gifhttp://www.desibucket.com/db/02/20945/20945.gif
http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=NJ30