PDA

View Full Version : ماں تجھے سلام



تانیہ
09-29-2013, 11:45 PM
http://www.lasplash.com/uploads/gift_guide/roundup_0000000000002439_image_01.jpgایک انسانی جسم بیک وقت 45 یونٹ تک درد برداشت کر سکتا ہے. پر اپنی تخلیق کو جنم
دیتے وقت ایک ماں 57 یونٹ تک درد برداشت کرتی ہے.یہ ایسے ہی ہے جسے ایک وقت میں 20 ہڈیاں ٹوٹ جائیں
سلام ھے ماؤں پر کہتے ہیں وقت پیدائش ایک نہیں دو جنم ہوتے ہیں.. ایک بچے کا... اور ایک ماں کااپنی ماؤں سے پیار کریں..کہ خدا لازوال کی یہ نعمت بار بار نہیں ملتی..

ملہار
02-03-2014, 03:21 PM
بیشک۔۔۔
ماں تجھے سلام