PDA

View Full Version : مولانا اعظم طارق



نجم الحسن
10-02-2013, 08:21 PM
وہ مذھبی راھنما جس نےجیل میں بیٹھ کر بھی ایم این اے کی سیٹ جیتیعلامہ مولانا اعظم طارق شہید رحمہ اللہ

نجم الحسن
10-03-2013, 06:30 PM
مولانا اعظم طارق شہیدایک نظر میں...!مولانا شہید نے 43 سال عمر پائی...جسمیں 4 مرتبہ ایم پی اے اور 3 مرتبہ ایم این اے بنے....9 مرتبہ گرفتار ہوۓتقریبا 7 سال جیل کاٹی ان گنت نظربندیاں کاٹیں اور چار ماہ تک روپوش رہے...حضرت شہید پر 18 قاتلانہ حملے ہوۓ...ولی کامل کا جھنگ میں 3 مرلے کا مکان ہے وہ بھی کراۓ کا...!پاکستان کا واحد شخص ہے جس پر 1 روپے کاکرپشن ثابت نہیں ہوئی.!6 اکتوبر یوم شہادت مولانا اعظم طارق شہید

تانیہ
10-03-2013, 09:40 PM
انا للہ وانا الیہ راجعون