PDA

View Full Version : عید الاضحی 2013 مبارک ہو



عبادت
10-16-2013, 02:46 AM
اسلام علیکم


عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں



میری طرف سے تمام مسلمان بھا ئیوں کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحی مبارک ہو
باقی عیدوں کی طرح پیارے دوستو اس دفعہ بھی اس چیز کا خاص خیال رکھیں
کہ کوئی آپ کا منتظر ہو گا
خوشیوں کے دنوں میں خوشیاں بانٹیں سب کے ساتھ مل کر
میری طرف سے پھر تمام مسلمان بھائیوں کو اور اردو منظر کے تمام ساتھیوں کو
بہت بہت عید مبارک



http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=SDMB

http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=7TCP

http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=4YXW

http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=YA8B

aliimran
10-16-2013, 07:46 AM
میری طرف سے تمام مسلمان بھا ئیوں کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحی مبارک ہو

تانیہ
10-16-2013, 10:39 PM
شکریہ اور خیر مبارک
اپ دونوں عبادت جی اور علی عمران جی کو بھی میری طرف سے اور ابوبکر کی طرف سے دلی عید مبارک اور ساتھ ہی اردو منظر کے تمام مکرم و محترم ساتھیوں کو عید مبارک
ہمیشہ خوش رہیئے
خوشیاں بانٹیئے

اذان
10-17-2013, 09:01 AM
میری طرف سے بھی سب دوستوں کو عید مبارک ہو
http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=90LI

تانیہ
11-09-2013, 10:03 PM
شکریہ اذان جی