PDA

View Full Version : دسمبر آنے والا ہے، اُسے کہنا وہ لوٹ آئے



ایم-ایم
10-29-2013, 08:41 PM
دسمبر آنے والا ہے، اُسے کہنا وہ لوٹ آئے


عجب یخ بستہ تنہائی کو آ کر پھر سے گرمائے

اُسے کہنا بناؤں گا میں اپنے ہاتھ سے چائے
مگر کہنا چھوہارے، مونگ پھلی، پستہ وہ ساتھ لے آئے

تانیہ
10-31-2013, 08:15 PM
واہ واہ بلکہ ہاہا بھی