PDA

View Full Version : مصالحے دار کريلے



تانیہ
11-24-2010, 10:40 PM
مصالحے دار کريلے

اشیاء

بڑے بڑے کريلے آدھا کلو

ہري مرچ آٹھ عدد

پياز ايک پائو

گھي ايک پائو

اناردانہ ايک چہٹانک

نمک، مرچ حسب ذائقہ

ترکيب :

پہلے کريلوں کو چھيل کر اور ايک طرف سے کاٹ کر ان کے بيچ نکال ديں، اس کے بعد ان انہيں تھوڑي دير تک نمک لگا کر رکھيں، پياز، اناردانہ، نمک اور سرخ مرچ کو باريک پيس ليں، اب ان کريلوں ميں مصالحہ بھر کر صاف اور پاک دھاگے سے کريلوں کو لپيٹ ديں، کسي بڑے برتن ميں گھي ڈال کراس ميں کريلے ھلکي آنچ پر تليں يہاں تک کہ وہ سرخ ھوجائے، پھر بچا ھو مصالحہ ڈال کر بہون ليں، اس کے بعد انہيں دس منٹ دم ضرور ديں۔