PDA

View Full Version : درود و سلام کے تحفے

سبطین جی
11-06-2013, 11:38 PM
:th_rose:بسم اللہ الرحمن الرحیم
سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم
:th_rose:اللہم صلی علی محمد و علی ال محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی ال ابراھیم انک حمید مجید
:th_rose: اللھم بارک علی محمد و علی ال محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی ال ابراھیم انک حمید مجید
:th_rose:اللھم صل علی سیدنا و مولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم

سبطین جی
11-06-2013, 11:40 PM
تمام دوست ایک مرتبہ ضرور پڑھیں۔شکریہ

:th_rose:بسم اللہ الرحمن الرحیم
سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم
:th_rose:اللہم صلی علی محمد و علی ال محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی ال ابراھیم انک حمید مجید
:th_rose: اللھم بارک علی محمد و علی ال محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی ال ابراھیم انک حمید مجید
:th_rose:اللھم صل علی سیدنا و مولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم

سبطین جی
11-06-2013, 11:44 PM
:roseanimr:اللھم صل علی سیدنا و مولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم:roseanimr:

سبطین جی
11-07-2013, 11:19 PM
1188درود شریف کی فضیلت

سبطین جی
11-07-2013, 11:26 PM
درود شریف کی فضیلت
1189

سبطین جی
11-07-2013, 11:30 PM
درود شریف کی فضیلت
1190

سبطین جی
11-07-2013, 11:45 PM
درود شریف کی فضیلت
اللھم صل علی سیدنا و مولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم1191

تانیہ
11-09-2013, 09:53 PM
جزاک اللہ

تانیہ
11-09-2013, 09:53 PM
:th_rose:اللہم صلی علی محمد و علی ال محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی ال ابراھیم انک حمید مجید
:th_rose: اللھم بارک علی محمد و علی ال محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی ال ابراھیم انک حمید مجید

سبطین جی
11-11-2013, 12:48 AM
اللہ تعالیٰ کی محبت::th_rose:
ایک اعرابی اپنے اوپر چادر ڈالے حاضر ہوا اور کہنے لگے آپ میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کون ہیں؟
شاداب چہرے والے صحابہ نے بتایا تو اعرابی نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم ﷺ سے کہا یامحمد صلی اللہ علیہ وسلم ﷺاگر آپ سچے نبی ہیں تو بتائیے کہ میرے پاس کون ہے؟ اگربتا دیا تو اسلام قبول کرلوں گا۔
اعرابی نے ایمان لانے کا وعدہ کرلیا تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم ﷺ نے فرمایا سنو تم فلاں وادی سے گزر رہے تھے۔ تمہاری نظر فاختہ کے گھونسلے پر پڑی اس میں دو بچے تھے۔ تم نے پکڑلیے جب فاختہ نے گھونسلہ خالی دیکھا تووادی میں چاروں طرف اڑنے لگی۔ تمہارے سوا اسےکچھ بھی نظر نہ آیا تو فاختہ کو یقین ہوگیا کہ بچے تمہارے پاس ہیں۔ اپنے بچوں کی خاطر وہ تمہارے سامنے گرپڑی تو تم نے اُسے بھی دبوچ لیا‘ اس وقت دو بچے اور ان کی ماں تینوں تمہارے پاس ہیں۔ یہ سن کر اعرابی نے اپنی چادر اتار دی۔
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ﷺ کے ارشاد کے مطابق تینوں پرندے اس میں موجود تھے۔ پھر کیا تھا؟ اعرابی کلمہ پڑھ کر ایمان لے آیا۔ صحابہ کرام مامتا پر متعجب ہوئے تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم ﷺ نے ارشاد فرمایا تم اس پر تعجب کررہے ہو۔سنو جب بندے توبہ کرتے ہیں تو اللہ تعالیٰ کو اپنے بندوں پر فاختہ کی مامتا سے بھی زیادہ رحم آجاتا ہے۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ﷺنے اعرابی سے فرمایا کہ وہ فاختہ اور اس کے بچوں کو آزاد کردے۔(مشکوٰۃ)

سبطین جی
11-11-2013, 01:30 AM
http://i54.tinypic.com/16bd63s.jpg
:th_rose:یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم :th_rose:

11-11-2013, 01:41 AM
:th_rose:اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ:th_rose:
:th_rose:اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِید:th_rose:

سبطین جی
11-20-2013, 12:52 AM
جواب: درود و سلام کے تحفے

http://i54.tinypic.com/16bd63s.jpg
:th_rose:یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم :th_rose:
:th_rose:یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم :th_rose:
:th_rose:یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم :th_rose:
:th_rose:یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم :th_rose:
:th_rose:یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم :th_rose:
:th_rose:یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم :th_rose:

سبطین جی
12-16-2013, 11:40 PM
1297
subtain ji

سبطین جی
12-19-2013, 06:29 PM
درود و سلام
1298
1299

1300
1301

1302

محمدداؤدالرحمن علی
12-20-2013, 09:37 AM
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِید

سبطین جی
12-20-2013, 10:00 PM
http://i54.tinypic.com/16bd63s.jpg

✿◕‿◕✿◕‿◕✿◕‿◕✿◕‿◕ ◕‿◕✿◕‿◕✿◕‿◕✿◕‿◕✿

یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم میرے ماں باپ اور میں میری جان میرا مال میری رفعتیں میری قوتیں میری

عزتیں میرا جمال میرا کمال میر ا سب کچھ آپ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم پر قربان ۔۔۔

میں فقط خاک ہوں ...مگر محمّد صلی اللہ علیہ و سلم سے ہے نسبت میری

یہ ایک رشتہ ہے جو میری اوقات بدل دیتا ہے!!!

جو شخص مجھ پر درود پاک پڑھنا بھول گیا وہ جنت کا راستہ بھول گیا۔(طبرانی)''47''

رَسُولِ اکرم صَلی اللہ تعالیٰ علیہ وَاٰلہٖ وَسلَّم کا فرمانِ شَفاعت نشان ہے:

''جو مجھ پر دُرُودِ پاک پڑھے گا میں اُس کی شَفاعت فرماؤں گا۔''

'' (القولُ البدیع، ص ۱۱۷، دارالکتب العلمیۃ بیروت)

صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تَعالٰی عَلٰی محمَّد

إِنَّ اللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا

الصلوة والسلام عليک يا سيدی يارسول الله

الصلوة والسلام عليک يا سيدی ياحبيب الله

اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ

اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ

گدائے مدینہ: سبطین حیدر شاہ

سبطین جی
12-21-2013, 12:03 AM
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ ﴿١﴾ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ﴿٢﴾ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ ﴿٣﴾ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ ﴿٤﴾ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ﴿٥﴾ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ ﴿٦﴾ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ ﴿٧﴾

سبطین جی
12-21-2013, 01:08 AM
*ھوالله*الذي لآإله* *إلاهو* الرحمن* *الرحيم* الملك* *القدوس* السلام* *المومن* المهيمن* *العزيز* الجبار* *المتكبر* الخالق**الباري*المصور* لغفار*القهار* الوهاب*الرزاق* السلام عليك یاروح جسد الكونين وبرزخ البحرين,وثاني اثنين,یاحبیب الروح . يا روح الارواح . یا قبلةارواح المحبین. یاقلب القلوب.یاباب الحب و العشق.یاذِي الْقَدْرِ الْعَظِيمِ . صلاة الكمال وسلام الجمال على روح حبيبك.صلاة النوروسلام السرورعلى روح حبيبك محمد الطاهر الرسول.وسلام البهاء على روح حبيبك محمد المصطفى.وسلام الحب على نور حبيبك سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ بِنْ عَبْدِالله بن عبد المطلب. صلوات الله وملائكته ورسله وحملة عرشه وجميع خلقه عليك يافخر الكونين ياحامل سيف القرأن. يابدر التمام،.ياراحةالعاشقين يا شفيع المذنبين يا رحمةاللعالمين ياحبيب المحبوب ياحبيبى يانورالعيني ياسيدي یا رسول الله صلى الله عليه وسلم

سبطین جی
12-21-2013, 01:11 AM
پانچ سال بعد میری آمد ہوئی تھی میں لاہور کلمہ چوک ڈائیو کے ٹرمینل کی انتظار گاہ میں بیٹھا تھا
دائیں جانب ٹی وی پر جیو نیوز چل رہا تھا وہ دیکھنا شروع کیا
نیوز اینکر پرجوش لہجے میں گویا تھا
"جیو بینر کے تحت پاکستان میں ریلیز ہونے والی بھارتی فلم بے شرم نے ریکارڈ وڑ بزنس کیا ہے چلیں اسی بارے ہم شائقین سے بات کرتے ہیں۔"
نیوز اینکر کی آواز سن کر جیو نیوز کے نمائندے نے جو کہ سینما کے باہر ہی کھڑا تھا اور فلم ختم ہوئی تھی لوگ دیکھ کر باہر نکل رہے تھے حکم کی تعمیل شروع کی
اسلام علیکم۔۔اینکر نے ایک فیشن ایبل لڑکی کےسامنے مائیک کیا
وعلیکم السلام ۔۔لڑکی نے جواب دیا
کیسی لگی فلم؟نمائندے نے پہلا سوال کیا
بہت اچھی تھی بہت مزہ آیا ہیرو کی پرفارمنس یادگار تھی۔۔لڑکی کے چہرے سے خوشی عیاں تھی
آپ کیا سمجھتی ہیں کہ پاکستان میں مزید بھارتی فلمیں ریلیز ہونی چاہیے؟ نمائندے نے سوال کیا
جی بالکل! جس طرح کے ہمارے ملک کے حالات ہیں بم دھماکے ہیں،مہنگائی ہیں ٹینشن ہیں۔۔اس قسم کی فلموں سے اچھی تفریح ہو جاتی ہے تھوڑا سکون مل جاتا ہے۔۔۔۔لڑکی نے جواب دیا
میں جو اب تک اس بات کو روٹین کی بات لے رہا تھا جیسے ہی لڑکی نے کہا سکون مل جاتا ہے میں نے تاسف سے سر ہلایا فورا میرے دماغ میں قرآن کی آیت آئی
الا بذکر اللہ لتطمئن القلوب
دلوں کا سکون تو اللہ کی یاد میں ہی ہے
میں یہی سوچتا رہا کہ دل اور دنیا بنانے والا جب کہہ رہا ہے کہ سکون تو میری یاد میں ہے ہم جاہل انسان کن چیزوں میں سکون ڈھونڈھ رہے ہیں

سبطین جی
12-21-2013, 01:13 AM
اے اللہ ! بیماروں کو صحت، بے اولادوں کو اولاد نرینہ
بے روزگاروں کو روز گار اور حلال طیب بے حساب رزق دے
پریشان حالوں پر اللہ رحم کرے اور انکی پریشانیوں کو دور کرے
جو قرضے میں ڈوبے ہوئے ہیں اللہ ان کے قرضوں کی ادائیگی
کی صورتیں پیدا فرمائے۔
جو گناہوں سے بیزار ہیں اللہ انکے سب گناہ معاف کرے
اور ان کے حق میں مغفرت کے فیصلے فرمائے۔
اللہ سب کی دعائیں قبول کرے
اے اللہ پاک نبی کریم محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
ان کی آل پاک ،صحابہ اکرام اور تمام پیروی کرنے والوں
پر سلامتی ، رحمت اور برکت نازل فرما۔

آمین ثم آمین
https://fbcdn-sphotos-d-a.akamaihd.net/hphotos-ak-ash3/1505021_230613667117569_641273917_n.jpg

(https://www.facebook.com/photo.php?fbid=230613667117569&set=a.143554319156838.1073741827.143537682491835&type=1&relevant_count=1)

سبطین جی
12-21-2013, 01:15 AM
الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یارسول اللہ
وعلٰی آلک واصحابک یا سیدی یا حبیب اللہ
الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا نور من نور اللہ
وعلیٰ الک واصحابک یا سیدی یا خیر خلق اللہ
الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا شفیع المذنبین
وعلیٰ الک واصحابک یا سیدی یا رحمۃ اللعٰلمین

https://fbcdn-sphotos-c-a.akamaihd.net/hphotos-ak-prn1/s403x403/1521283_230425077136428_2063550544_n.jpg

(https://www.facebook.com/photo.php?fbid=230425077136428&set=a.143554319156838.1073741827.143537682491835&type=1&relevant_count=1)

محمدداؤدالرحمن علی
12-21-2013, 02:16 PM
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِید

سبطین جی
12-23-2013, 10:29 PM
http://i.imgur.com/8IatQHZ.gif

1303

1304
1306
1305

سبطین جی
12-23-2013, 11:00 PM
1312

1315

1313

1314

سبطین حیدر شاہ

سبطین جی
01-08-2014, 09:41 PM
بیشک الله اور اس کے فرشتے آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں اے ایمان والوں تم بھی آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجو
قطرہ قطرہ درود پڑھتا ہے ، ذرہ ذرہ درود پڑھتا ہے
میرے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات پر میرا اللہ درود پڑھتا ہے ۔

تو میرے بھائیو اور بہنو ، دوستو تم بھی پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات پر درود پڑھو ۔ کیوں کہ ان کی زات پر میرا اللہ درود پڑھتا ہے ۔

دنیا میں کسی بھی عمل بھی آپ کو گارنٹی نہیں کہ قبول ہو کہ نہیں ، لیکن درود پاک وہ واحد عمل ہے جو کہ گارنٹی سے قبول ہوتا ہے ۔

جمعرات کی رات اور جمعہ کا دن ، درود شریف پڑھنے کی بہت زیادہ فضیلت ہے، اس لیے محبت سے درودو سلام کا تحفہ آقا کریم صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ اقدس میں پیش کریں۔
بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ