View Full Version : گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر4 شاہ کوٹ (کی تصاویر)
سبطین جی
11-11-2013, 12:13 AM
1192
1193
1194
1195
1196
سبطین جی
11-11-2013, 12:18 AM
1197
1198
1199
1200
1201
سبطین جی
11-11-2013, 12:22 AM
1203
1204
1205
1206
1202
سبطین جی
11-11-2013, 12:34 AM
amjad,shafqat,subtain,ikhlaq
1208
بےباک
11-11-2013, 05:45 AM
سبطین جی دل خوش کر دیا ، شاہ کوٹ کے لوگوں کا جوش و خروش تعلیم کے لئے دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی ،
ایسی سرگرمیوں کو جن کے مقاصد معاشرہ کے لئے مفید ہوں کبھی بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ اسکول کےاساتذہ کو خراج تحسین پیش کرتاہوں ،
جزاک اللہ
ایم-ایم
11-11-2013, 09:40 AM
تعلیم انسان کی خوبیوں کو نکھارتی ہے اور اور خرابیوں کو کم کرتی ہے۔ پاکستان میں ہر طرف تعلیم کو اہمیت دینے کی نہایت ضرورت ہے۔ پاکستان میں تعلیمی ایمرجنسی لگانی چاہئے۔
ہر بچے کے لئے تعلیم لازمی قرار دی جائے چاہے جتنے بھی وسائل خرچ کرنا پڑیں۔
تانیہ
11-12-2013, 09:14 PM
شکریہ سبطین جی بہت اچھی لگی آپکی یہ شیئرنگ ۔۔۔مزید ایسی ہی اچھی و دلچسپ ، مفید شیئرنگز کا انتظار رہے گا
سبطین جی
11-14-2013, 12:29 AM
http://i54.tinypic.com/16bd63s.jpg
1216
1217
1218
سبطین جی
11-14-2013, 12:58 AM
کلاس چہارم کے پوزیشن ہولڈر 2013کے طلبا اپنے انچارج اور ہیڈ ماسٹر صاحب کے ساتھ ہیں۔
1219
1220
1221
1222
بےباک
11-15-2013, 09:54 PM
آپ کے سکول کی کارکردگی دیکھ کر دل خؤش ہو گیا ،
ماشاءاللہ اساتذہ صاحبان اپنے ہیڈ ماسٹر صاحب کی نگرانی میں بہترین کام کر رہے ہیں ، آپ کا تعلیمی ماحول دیکھ کر بے حد خؤشی ہوئی ،
سبطین جی
12-15-2013, 11:54 PM
1286
1289
1290
1287
1288
سبطین جی
12-16-2013, 12:01 AM
1291
Class 5th -2013
سبطین جی
12-16-2013, 12:10 AM
1292
Class 5th -2013
سبطین جی
12-16-2013, 12:14 AM
سبطین حیدر شاہ
http://urdulook.info/forum/attachment.php?attachmentid=1294
بےباک
12-16-2013, 12:36 AM
ماشاٗاللہ ، اچھا ڈسپلن ہے سکول میں ،
سب اساتذہ اور طالب علموں کےلئےنیک خواہشات ،
سبطین جی
12-16-2013, 12:46 AM
پسندید کرنے کا شکریہ
سقراط
12-16-2013, 09:46 PM
شئیرنگ کا شکریہ محترم
سبطین جی
01-22-2014, 06:45 PM
جماعت پنجم
1333
1334
1335
1336
1337
بےباک
01-27-2014, 09:06 AM
سبطین جی ، آپ کے سکول کا ڈسپلن مجھے بہت پسند آیا ، اس کے لئَے لگاتار محنت کرنی پڑتی ہے ،
جزاک اللہ ان سے ہماری ملاقات ہوئِ ،
تانیہ
02-22-2014, 12:25 AM
واؤؤؤؤؤ زبردست پکس ہیں مزا آ گیا دیکھ کے ۔۔۔۔اپنا سکول یاد آ گیا ۔۔۔ہاہا
ماشاءاللہ بہت پیاری پکس ہیں بہت پیارا سکول ہے اچھا ڈسپلن ہے دل خوش ہوا دیکھ کے
ان میں ایک بات مزے کی ہے یونیفارم میں کچھ سختی نہیں لڑکوں کے لیے ۔۔۔ہاہا جوتے دیکھ کے ہنسی آتی اور وہ جو بوریوں پہ بیٹھے ہوئے ۔۔۔ہاہا بہت پیارا لگ رہا منظر ، اچھا لگا
تھینکس فار شیئرنگ محترم سبطین جی
وي بلیٹن® v4.1.12, حقوق نقل و اشاعت: 2000-2021, اردو منظر . اردو ترجمہ از: سيد شاکرالقادری