PDA

View Full Version : سویزرلینڈ نے لوٹ کا مال باٹنے کا انتظام کر لیا



بےباک
11-23-2013, 06:18 AM
1233
ایکسپریس نیوز 23نومبر2013

آخر چوری کی دولت کسی کے کام تو آئی ، ہاہاہاہاہا ۔۔۔ہورچُوپو

تانیہ
11-24-2013, 06:53 PM
ہاہا۔۔۔۔۔بہت مزے کی سنائی لیکن زیادہ مزا تب آتا جب ہمارے لیڈران نے جو لوٹ مار کا مال وہاں رکھا وہ ہمارے ملک کو آتا

انجم رشید
11-30-2013, 08:42 AM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا یہاں آپ کو یہ مثال دینی چاہیے تھی ( چوروں کو پڑ گئے مور )