PDA

View Full Version : کینو کاجو س جلد کی خوبصورتی اور کئی بیما ریوں سے بچنے کا ذریعہ



تانیہ
11-23-2013, 04:23 PM
http://images.geo.tv/updates_pics/health-orangejuice_11-18-2013_126898_l.jpg
سر دیوں کی آمد کے ساتھ ہی ما رکیٹ میں کینوبھی آ چکے ہیں جو ذائقے دا ر ہو نے کے سا تھ سا تھ صحت کے لیے بھی انتہا ئی مفید ہیں ۔ طبّی ماہرین کے مطا بق روزانہایک گلاس اورنج جو س پینے سے نہ صرف جلد کی خو بصورتی میں اضا فہ ہوتا ہے کہ بلکہ سر دیوں میں پھیلنے والے نزلے زکا م سے بھی بچا جا سکتا ہے ۔ما ہر ین کے مطا بق کینو میں قدرتی طو ر پر ایسے اجزا ء مو جو د ہیں جو جسم کا مدا فعتی نظا م مضبو ط بنا تے ہیں اور بیما ریوں سے محفو ظ رہنے میں اہم کر دار ادا کر تے ہیں ۔تحقیق کے مطا بق روزانہ دو گلاس اورنج جو س پینے سے نا صرف دل کے امراض سے بچا ؤ ممکن ہے بلکہ اس سے بلڈ پر یشر بھی کنٹرول میں رہتا ہے۔

نگار
11-24-2013, 12:41 PM
مفید معلومات پہنچانے پہ آپ کا بہت شکریہ

محمدمعروف
01-07-2014, 10:28 AM
وٹامنز سے بھرپور پھلوں اور سبزیوں کا استعمال صحت بخش ہوتا ہے۔