PDA

View Full Version : سندھ پولیس



شاہنواز
11-27-2013, 03:30 AM
1242
یہاں سندھ پولیس سے متعلق معلومات اور اس کی کارکردگی اور شہداء پولیس جو کہ نام نہاد پیدا کردا دہشت گردی کی نظر ہوگئے کے بارے میں اور پولیس کے اہل کار روزمرہ کی زندگی کیسے گزارتے ہیں ان کے بارے میں یہاں ان کی معلومات عامہ دستیاب ہوگی

شاہنواز
11-27-2013, 04:19 AM
1243http://cache.pakistantoday.com.pk/2013/09/shahid-hayat.jpg http://images.thenews.com.pk/updates_pics/pakistan-karachi-LeJ_9-16-2013_118514_l.jpg
سی سی پی او جناب شاہد حیات صاحب
پاکستان پولیس کو ایسے ہی فرض شناس افسران کی ضرورت ہے

شاہنواز
11-27-2013, 04:21 AM
1244سبحان اللہ ، اللہ پاک کی شان

شاہنواز
11-27-2013, 04:23 AM
1245
ایس ایس پی عرفان بہادر ولد بہادر علی شہید
سہراب گوٹھ
https://fbcdn-sphotos-f-a.akamaihd.net/hphotos-ak-prn1/487938_540373492646212_2033358910_n.jpg

بےباک
11-27-2013, 09:39 AM
شہدائے وطن کو ہمارا سلام ، ان کی شہادت کی وجہ سے ہم زندہ ہیں ۔
جناب شاہنوازصاحب ، آپ ان کا مکمل تعارف بھی ساتھ لکھا کریں تاکہ علم ہو سکے ،شکریہ

شاہنواز
11-27-2013, 04:53 PM
جی بہتر رہنمائی کا شکریہ اور اپ شئرنگ بھی کیا کریں

شاہنواز
11-29-2013, 01:28 AM
1249حیدر آباد میں 2 روز قبل 4 پولیس اہلکاروں کو اس جگہ پر فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا
شہدائے پولیس کو سلام

شاہنواز
11-29-2013, 01:39 AM
1250
Senior Superintendent of Police (SSP) Hyderabad
Police Service of Pakistan (PSP)
Irfan Bahadur With DIGP Hyderabad Akram Naeem Broka

شاہنواز
11-29-2013, 01:43 AM
1251
کراچی میں شاہد حیات خان سی سی پی او تعینات ہونے کے بعد جرائم کی شرح میں واضع کمی آئی

اگر سپورٹ کرتے ہیں تو شکریہ کا بٹن دبائیے

شاہنواز
11-29-2013, 01:52 AM
1252بھتہ یا دھمکی سے چھینی گئی رقوم اور دیگر ڈکیتیاں

شاہنواز
11-29-2013, 01:54 AM
1253گرفتاری

شاہنواز
12-02-2013, 11:38 PM
1271
DSP Nasir Lodhi SDPO New Town