PDA

View Full Version : آج بھی ہے۔۔۔!!!



ملہار
11-30-2013, 10:57 AM
یہ نہ سمجھ کہ بچھڑا ہوں تو بھول گیا ہوں تجھے
تیرے ہاتھوں کی خوشبو میرے ہاتھوں میں آج بھی ہے۔۔۔

یہ اور بات ہے کہ مجبوریوں نے نبھانے نہ دی دوستی
ورنہ شامل سچائ میری وفاؤں میں آج بھی ہے۔۔۔

محبت سے بڑھ کرتم سے عقید ت ہے مجھے دوست
یوں مقام تیرا بلند سب دوستوں میں آج بھی ہے۔۔۔

ہر لمحہ زندگی میں محبتیں نصیب ہوں تجھے
شامل تو میری زندگی کی دعاؤں میں آج بھی ہے۔۔۔!!!

نگار
11-30-2013, 05:26 PM
یہ نہ سمجھ کہ بچھڑا ہوں تو بھول گیا ہوں تجھے
تیرے ہاتھوں کی خوشبو میرے ہاتھوں میں آج بھی ہے۔۔۔


بہترین شاعری ارسال کرنے پہ آپ کا شکریہ

تانیہ
11-30-2013, 09:47 PM
یہ نہ سمجھ کہ بچھڑا ہوں تو بھول گیا ہوں تجھے
تیرے ہاتھوں کی خوشبو میرے ہاتھوں میں آج بھی ہے۔۔۔

یہ اور بات ہے کہ مجبوریوں نے نبھانے نہ دی دوستی
ورنہ شامل سچائ میری وفاؤں میں آج بھی ہے۔۔۔

محبت سے بڑھ کرتم سے عقید ت ہے مجھے دوست
یوں مقام تیرا بلند سب دوستوں میں آج بھی ہے۔۔۔

ہر لمحہ زندگی میں محبتیں نصیب ہوں تجھے
شامل تو میری زندگی کی دعاؤں میں آج بھی ہے۔۔۔!!!



واہ واہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت خوب