PDA

View Full Version : یاد



ملہار
11-30-2013, 11:16 AM
سنو
تم اکثر سوچتے ہو گے
ہم تمھیں یاد نہیں کرتے
تمھیں ہم بھول جاتے ہیں
مگر یہ بھول تمھاری ہے
اصل میں بات کچھ یوں ہے
کہ جب تم یاد آتے ہو
تو کچھ بھی یاد نہیں رہتا
اور تمھاری یاد میں کھو کر
ہم بتانا بھول جاتے ہیں
کہ
تم کتنا یاد آتے ھو۔۔۔!!!

ایم-ایم
11-30-2013, 04:39 PM
بہت اچھے،،،،،

نگار
11-30-2013, 05:30 PM
ہم تمھیں یاد نہیں کرتے
تمھیں ہم بھول جاتے ہیں
مگر یہ بھول تمھاری ہے

زبردست کیا بات ہے

تانیہ
11-30-2013, 09:45 PM
واہ۔۔۔۔بہت خوب